گھاٹ مانجھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ملاح جو کشتیوں کے کرایہ کا انتظام اور سواریوں کی فراہمی کا کام کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ملاح جو کشتیوں کے کرایہ کا انتظام اور سواریوں کی فراہمی کا کام کرتا ہے۔